حدیث نمبر: 4908
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عِيسَى، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهُ يَأْتِينِي كُتُبٌ مِنَ النَّاسِ وَلَا أُحِبُّ أَنْ يَقْرَأَهَا كُلُّ أَحَدٍ، فَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَتَعَلَّمَ كِتَابَ السُّرْيَانِيَّةِ؟» قُلْتُ: نَعَمْ «فَتَعَلَّمْتُهَا فِي سَبْعَ عَشْرَةَ»
ترجمہ

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کی طرف سے میرے پاس خطوط آتے ہیں اور میں نہیں چاہتا کہ ہر کوئی انہیں پڑھے، تو کیا تم سریانی زبان سیکھ سکتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، ”چنانچہ میں نے سترہ دن میں یہ زبان سیکھ لی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4908
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 155، حدیث 4927