حدیث نمبر: 4909
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، وَيَحْيَى بْنُ عِيسَى عَنِ، الْأَعْمَشِ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَأْتِينِي كُتُبٌ مِنَ النَّاسِ لَا أُحِبُّ أَنْ يَقْرَأَهَا كُلُّ أَحَدٍ، فَهَلْ تَسْتَطِيعُ أَنْ تَتَعَلَّمَ كِتَابَ السُّرْيَانِيَّةِ؟» قُلْتُ: نَعَمْ قَالَ: «فَتَعَلَّمْتُهَا فِي سَبْعَ عَشْرَةَ»
ترجمہ

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”لوگوں کی طرف سے میرے پاس خطوط آتے ہیں، میں نہیں چاہتا کہ ہر کوئی انہیں پڑھے، تو کیا تم سریانی زبان سیکھ سکتے ہو؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”چنانچہ میں نے سترہ دن میں یہ زبان سیکھ لی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4909
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 155، حدیث 4928