المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة باب: سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4732
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ: جَلَسْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي جَنَازَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فَقَالَ: «لَقَدْ دُفِنَ الْيَوْمَ عَلْمٌ كَثِيرٌ»ترجمہ
عمار بن ابی عمار بیان کرتے ہیں: ہم سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے جنازے میں بیٹھے تھے، تو انہوں نے فرمایا: ”آج بہت سا علم دفن ہو گیا۔“