المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حجر بن قيس وقد قيل هو حجر بن عنبس الكندي باب: سیدنا حجر بن قیس رضی اللہ عنہ، اور کہا جاتا ہے کہ وہ حجر بن عنبس کندی ہیں
حدیث نمبر: 3558
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مُوسَى بْنُ قَيْسٍ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ حُجْرَ بْنَ عَنْبَسٍ وَقَدْ كَانَ أَكَلَ الدَّمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَشَهِدَ مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ الْجَمَلَ، وَصِفِّينَ، فَقَالَ: خَطَبَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَاطِمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هِيَ لَكَ يَا عَلِيُّ»ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: …انہوں نے دورِ جاہلیت میں خون بہایا تھا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ جمل اور صفین میں شریک ہوئے، انہوں نے بیان کیا: سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا رشتہ مانگا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”وہ تمہارے لیے ہیں، اے علی!“