المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حصين بن عتبة أبو عمران بن الحصين الخزاعي وقد اختلف في إسلامه قيل أسلم ويقال مات على كفره، والصحيح أنه أسلم باب: سیدنا حصین بن عتبہ خزاعی رضی اللہ عنہ، عمران بن حصین کے والد، ان کے اسلام لانے میں اختلاف ہے، کہا جاتا ہے کہ وہ مسلمان ہوئے، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ کفر پر فوت ہوئے، لیکن صحیح یہ ہے کہ وہ مسلمان ہوئے
حدیث نمبر: 3540
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ أَبَاهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مُشْرِكًا فَقَالَ: أَرَأَيْتَ رَجُلًا يَقْرِي الضَّيْفَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُترجمہ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے والد نبی کریم ﷺ کے پاس آئے، اور وہ اس وقت مشرک تھے، انہوں نے کہا: آپ کا اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جو مہمان نوازی کرتا ہے؟
راوی نے آگے اسی جیسی بات ذکر کی۔