حدیث نمبر: 318
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، ثنا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ، قَالَ: لَمَّا أُصِيبَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَخَذَ يُوصِي لِأَهْلِ الشُّورَى: «إِنْ أَصَابَ سَعْدًا فَذَلِكَ، وَإِلَّا فَلْيَسْتَعِنْ بِهِ الَّذِي اسْتَخْلَفَ، فَإِنِّي لَمْ أَنْزِعْهُ مِنْ عَجْزٍ وَلَا خِيَانٍة»
ترجمہ

عمرو بن میمون کہتے ہیں: جب عمر رضی اللہ عنہ زخمی ہوئے تو انہوں نے اہل شوریٰ کو وصیت کرنا شروع کی: ”اگر خلافت سعد کو ملے تو ٹھیک ہے، ورنہ جو خلیفہ بنے وہ ان سے مدد لے، کیونکہ میں نے انہیں کسی نااہلی یا خیانت کی وجہ سے عہدے سے نہیں ہٹایا تھا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 318
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 144، حدیث 320