المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن المسيب عن حكيم بن حزام باب: سعید بن مسیب کی سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 3070
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْطَانِي، فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
عروہ بن زبیر، حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا تو آپ نے مجھے دیا۔ پھر انہوں نے اسی جیسی حدیث آگے بیان کی۔