حدیث نمبر: 2861
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غُورَكٍ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ التَّغْلِبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَمَانٍ، عَنْ إِمَامٍ لِبَنِي سُلَيْمٍ، عَنْ أَشْيَاخٍ لَهُ " غَزَوُا الرُّومَ، فَنَزَلُوا فِي كَنِيسَةٍ مِنْ كَنَائِسِهِمْ، فَقَرَؤُوا فِي حَجَرٍ مَكْتُوبٍ:
[البحر الوافر]
أَيَرْجُو مَعْشَرٌ قَتَلُوا حُسَيْنًا ... شَفَاعَةَ جَدِّهِ يَوْمَ الْحِسَابِ
فَسَأَلْنَاهُمْ: مُنْذُ كَمْ بُنِيَتْ هَذِهِ الْكَنِيسَةُ؟ قَالُوا: قَبْلَ أَنْ يُبْعَثَ نَبِيُّكُمْ بِثَلَاثِ مِائَةِ سَنَةٍ ". قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ: وَثنا جَنْدَلُ بْنُ وَالِقٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ غُورَكٍ، ثُمَّ سَمِعْتُهُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ غُورَكٍ
ترجمہ

بنی سلیم کے ایک امام اپنے شیوخ سے بیان کرتے ہیں: وہ روم کے خلاف جہاد کے لیے نکلے، تو ان کے ایک گرجا گھر میں اترے، وہاں انہوں نے ایک پتھر پر لکھا ہوا پڑھا: ”کیا وہ گروہ جس نے حسین کو قتل کیا، حساب کے دن اس کے نانا کی شفاعت کی امید رکھتا ہے؟“
ہم نے ان سے پوچھا: یہ گرجا کب تعمیر ہوا تھا؟ انہوں نے بتایا: تمہارے نبی کی بعثت سے تین سو سال پہلے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الحاء / حدیث: 2861
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 124، حدیث 2874