المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب الحاء باب: حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2525
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا ابْنُ الصَّلْتِ، عَنْ أَبِي شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَأَيْتُ فِي رَأْسِ الْحَسَنِ قُزْعَةً، فَلَقَدْ رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَجْبِذُهَا حَتَّى يُدْنِيَهَا»ترجمہ
زید بن حسن (بن علی) کہتے ہیں: میں نے سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے سر پر بالوں کا ایک گچھا دیکھا، اور میں نے دیکھا کہ وہ اسے کھینچ کر اپنے قریب کر لیتے تھے۔