المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب الحاء باب: حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2526
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا طَاهِرُ بْنُ أَبِي أَحْمَدَ، ثنا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ: «كَانَ الْحَسَنُ يَتَخَتَّمُ فِي يَسَارِهِ»ترجمہ
جعفر اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ وہ کہتے تھے: سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اپنی انگوٹھی بائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔