المعجم الكبير للطبراني
باب الحاء— حرف حا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب الحاء باب: حرف ”حاء“ کا باب
حدیث نمبر: 2524
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا جُمْهُورُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ مُسْتَقِيمِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: «رَأَيْتُ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا شَابَا وَمَا يَخْضِبَانِ»ترجمہ
مستقیم بن عبدالملک کہتے ہیں: میں نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ بوڑھے ہو چکے تھے (ان کے بال سفید ہو چکے تھے) اور وہ خضاب نہیں لگاتے تھے۔