حدیث نمبر: 239
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «لَمَّا قُتِلَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَحَا الزُّبَيْرُ اسْمَهُ مِنَ الدِّيوَانِ»
ترجمہ

ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: جب عمر رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو زبیر نے اپنا نام دیوان (وظائف کے رجسٹر) سے کاٹ دیا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 239
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 122، حدیث 240