حدیث نمبر: 238
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، قَالَ: " أَسْلَمَ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانِ سِنِينَ، وَهَاجَرَ وَهُوَ ابْنُ ثَمَانَ عَشْرَةَ، وَكَانَ عَمُّ الزُّبَيْرِ يُعَلِّقُ الزُّبَيْرَ فِي حَصِيرٍ، وَيُدَخِّنُ عَلَيْهِ بِالنَّارِ وَهُوَ يَقُولُ: ارْجِعْ إِلَى الْكُفْرِ فَيَقُولُ الزُّبَيْرُ: لَا أَكْفُرُ أَبَدًا "
ترجمہ

ابوالاسود کہتے ہیں: زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ نے آٹھ سال کی عمر میں اسلام قبول کیا، اور اٹھارہ سال کی عمر میں ہجرت کی۔ زبیر کے چچا انہیں ایک چٹائی میں لپیٹ کر لٹکا دیتے اور ان پر دھواں دیتے تھے، اور کہتے تھے: کفر کی طرف لوٹ آؤ! تو زبیر کہتے: میں کبھی کفر نہیں کروں گا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 238
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 122، حدیث 239