المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من أخباره باب: ان کے بعض واقعات
حدیث نمبر: 2204
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرٍ قَالَ: خَرَجَ مِنَ الْكُوفَةِ جَرِيرٌ، وَعَدِيُّ بْنُ حَاتِمٍ، وَحَنْظَلَةُ الْكَاتِبُ إِلَى قِرْقِيسِيَا، وَقَالُوا: «لَا نُقِيمُ فِي بَلْدَةٍ يُشْتَمُ فِيهَا عُثْمَانُ رَضِي اللهُ عَنْهُ»ترجمہ
مغیر بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر، عدی بن حاتم اور حنظلہ الکاتب رضی اللہ عنہم کوفہ سے قرقیسیا کی طرف نکل گئے اور کہا: ”ہم اس شہر میں نہیں رہیں گے جہاں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو گالی دی جاتی ہو۔“