المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من أخباره باب: ان کے بعض واقعات
حدیث نمبر: 2203
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ: «اجْتَمَعَ جَرِيرٌ، وَالْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ فِي جِنَازَةٍ فَقَدَّمَ الْأَشْعَثُ جَرِيرًا فَصَلَّى عَلَيْهَا»ترجمہ
قیس بن ابی حازم بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر اور اشعث بن قیس رضی اللہ عنہما ایک جنازے میں اکٹھے ہوئے تو اشعث نے جریر کو آگے کیا، چنانچہ انہوں نے نماز جنازہ پڑھائی۔