حدیث نمبر: 21529
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقِ الرَّاسِبِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَفْتِنَا يَا رَسُولَ اللهِ عَنْ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ، قَالَ: «فِيهَا سَاعَةٌ لَا يَدْعُو الْعَبْدُ فِيهَا رَبَّهُ إِلَّا اسْتَجَابَ لَهُ» ، قُلْتُ: أَيَّةُ سَاعَةٍ هِيَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «ذَلِكَ حِينَ يَقُومُ الْإِمَامُ»
ترجمہ

سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: یا رسول اللہ! ہمیں نماز جمعہ کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو بندہ اس میں اپنے رب سے دعا مانگے اللہ اسے قبول فرماتا ہے۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون سی گھڑی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اس وقت ہے جب امام کھڑا ہوتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21529
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 37، حدیث 66