حدیث نمبر: 21530
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقِ الرَّاسِبِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: " أَفْتِنَا يَا رَسُولَ اللهِ فِي رَجُلٍ سَهَا فِي صَلَاتِهِ، فَلَا يَدْرِي كَمْ صَلَّى؟ قَالَ: يَنْصَرِفُ ثُمَّ يَقُومُ فِي صَلَاتِهِ حَتَّى يَعْلَمَ كَمْ صَلَّى، فَإِنَّمَا ذَلِكَ الْوَسْوَاسُ يَعْرِضُ لَهُ فَيُسَهِّيهِ عَنْ صَلَاتِهِ "
ترجمہ

سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: یا رسول اللہ! ہمیں اس آدمی کے بارے میں فتویٰ دیجیے جو اپنی نماز میں بھول جائے اور اسے معلوم نہ ہو کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ لوٹے پھر اپنی نماز میں کھڑا ہو یہاں تک کہ اسے معلوم ہو جائے کہ کتنی پڑھی ہے، کیونکہ یہ وسوسہ ہے جو اسے پیش آتا ہے اور اسے اس کی نماز کے بارے میں بھلا دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21530
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 37، حدیث 67