المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
ميمونة بنت سعد خادمة النبي صلى الله عليه وسلم باب: سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا، نبی کریم ﷺ کی خادمہ
حدیث نمبر: 21526
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقِ الرَّاسِبِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ أَفْتِنَا عَنِ الْكَلْبِ، فَقَالَ: «طُعْمَةٌ جَاهِلِيَّةٌ وَقَدْ أَغْنَى الله عَنْهَا»ترجمہ
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: یا رسول اللہ! ہمیں کتے کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ جاہلیت کی خوراک ہے، اور اللہ نے اس سے بے نیاز کر دیا ہے۔“