حدیث نمبر: 21525
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ زُرَيْقِ الرَّاسِبِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ آمِنَةَ بِنْتِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ، أَنَّهَا قَالَتْ: أَفْتِنَا عَنِ الصَّدَقَةِ، فَقَالَ: «إِنَّهَا حَاجِبٌ مِنَ النَّارِ، لِمَنْ أَحْسَنَهَا يَبْتَغِي بِهَا وَجْهَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ»
ترجمہ

سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ہمیں صدقے کے بارے میں فتویٰ دیجیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ جہنم کی آگ سے بچاؤ ہے، اس شخص کے لیے جو اسے اچھے طریقے سے دے اور اس سے اللہ عزوجل کی رضا چاہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21525
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 25، صفحہ 35، حدیث 62