المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
لبيسة بنت كعب ويقال بنت حرب أم عمارة الأنصارية من بني النجار باب: سیدہ لبیسہ بنت کعب رضی اللہ عنہا، انہیں بنت حرب بھی کہا جاتا ہے، ام عمارہ انصاریہ، بنو نجار سے
حدیث نمبر: 21511
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ " شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ النِّسَاءِ لُبَيْسَةَ وَأُخْتَهَا ابْنَتَا كَعْبِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ وَهِيَ أُمُّ عُمَارَةَ الَّتِي أَخَذَ ابْنُهَا مُسَيْلِمَةَترجمہ
ابن اسحاق کہتے ہیں: عقبہ کی بیعت میں شریک ہونے والی عورتوں میں لبیسہ اور ان کی بہن، کعب بن عمرو بن عوف کی دونوں بیٹیاں، شامل تھیں، اور یہی ام عمارہ ہیں جن کے بیٹے نے مسیلمہ کذاب کو پکڑا تھا۔