المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
قابوس بن المخارق، عن أم الفضل باب: قابوس بن مخارق کی سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21502
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَابُوسِ بْنِ الْمُخَارِقِ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ الْفَضْلِ: يَا رَسُولَ اللهِ رَأَيْتُ كَأَنَّ فِي بَيْتِي مِنْ أَعْضَائِكَ، فَقَالَ: خَيْرًا، تَلِدُ فَاطِمَةُ وَتُرْضِعِيهِ، فَوَلَدَتْ حَسَنًا أَوْ حُسَيْنًا فَأَرْضَعْتُهُ، فَجِئْتُ بِهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا، فَوَضَعْتُهُ فِي حِجْرِهِ، فَبَالَ فَضَرَبْتُ كَتِفَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَوْجَعْتُ ابْنِي رَحِمَكِ اللهُ»ترجمہ
سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: … انہوں نے حسن یا حسین کو جنم دیا تو میں نے اسے دودھ پلایا، پھر ایک دن میں اسے نبی کریم ﷺ کے پاس لے آئی، میں نے اسے آپ ﷺ کی گود میں بٹھا دیا تو اس نے پیشاب کر دیا، تو میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ مارا، نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم نے میرے بیٹے کو تکلیف دی، اللہ تم پر رحم کرے!“