المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
قابوس بن المخارق، عن أم الفضل باب: قابوس بن مخارق کی سیدہ ام فضل رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 21501
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْمُرِّيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَابُوسٍ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَتْ أُمُّ الْفَضْلِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ: إِنِّي رَأَيْتُ بَعْضَ جِسْمَكَ فِي بَيْتِي، قَالَ: نِعْمَ مَا رَأَيْتِ تَلِدُ فَاطِمَةُ غُلَامًا وَتُرْضِعِيهِ بِلَبَنٍ قُثَمٍ، قَالَتْ: فَأَتَتْ بِهِ تَحْمِلُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَخَذَتْهُ، فَوَضَعَتْهُ فِي حِجْرِهِ، فَبَالَ فَلَطَمْتُهُ بِيَدِهَا، فَقَالَ: «أَوْجَعْتِ ابْنِي رَحِمَكِ اللهُ» ، قَالَتْ: هَاتِ إِزَارَكَ حَتَّى نَغْسِلَهُ، فَقَالَ: «إِنَّمَا يُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ، وَيُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ»ترجمہ
سیدہ ام الفضل رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: … وہ اسے اٹھا کر نبی کریم ﷺ کے پاس لائیں، آپ ﷺ نے اسے لے کر اپنی گود میں بٹھا لیا، تو اس نے پیشاب کر دیا، تو انہوں نے اپنے ہاتھ سے اسے تھپڑ مارا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے میرے بیٹے کو تکلیف دی، اللہ تم پر رحم کرے!“ انہوں نے عرض کیا: اپنی تہبند دیجیے تاکہ ہم اسے دھو دیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”بچی کا پیشاب دھویا جاتا ہے، اور بچے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے۔“