❮
❯
حدیث نمبر: 21289
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحُسَيْنِ الصَّابونِيُّ التُّسْتَرِيُّ ابْنُ مَسْعُودٍ الْجَحْدَرِيُّ، ثنا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّمَيْرِيُّ، ثنا أَبُو حَازِمٍ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وسَلَّمَ وَكَانَ يُرْسِلُ إِلَيْهَا بِنَفَقَةٍ، فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ قَالَتْ: وَاللهِ لَأُكَلِّمَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِنْ كَانَتْ لِي نَفَقَةٌ آخُذُ مِمَّا يُصْلِحُنِي، وَإِنْ لَمْ تَكُنْ لِي نَفَقَةٌ لَمْ آخُذُ شَيْئًا، فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «لَا سُكْنَى لَكِ، وَلَا نَفَقَةَ»
ترجمہ

سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے شوہر نے رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں انہیں طلاق دے دی، اور وہ انہیں نفقہ بھیجا کرتا تھا، جب انہوں نے یہ (نفقہ) دیکھا تو کہا: اللہ کی قسم! میں رسول اللہ ﷺ سے ضرور بات کروں گی، اگر میرے لیے نفقہ ہو تو میں اس میں سے لوں جو میرے لیے مناسب ہو، اور اگر میرے لیے نفقہ نہ ہو تو میں کچھ نہ لوں، تو میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہ تمہارے لیے رہائش ہے، نہ نفقہ۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21289
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 371، حدیث 921