حدیث نمبر: 21132
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَدَقَةَ، ثنا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ، ثنا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ الزَّمْعِيُّ، عَنْ فَائِدٍ، مَوْلَى عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، أَنَّ جَدَّتَهُ سَلْمَى أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا ذَاتَ يَوْمٍ فَصَنَعَتْ لَهُ خَزِيرَةَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ
ترجمہ

سیدہ سلمیٰ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک دن انہیں حکم دیا تو انہوں نے آپ ﷺ کے لیے خزیرہ (گوشت اور آٹے کا دلیہ) بنایا — پھر راوی نے دیہاتی کے کھانے والی اسی جیسی حدیث ذکر کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 21132
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 300، حدیث 762