حدیث نمبر: 210
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ طَلْحَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أُولِيَ مَعْرُوفًا فَلْيَذْكُرْهُ فَمَنْ ذَكَرَهُ فَقَدْ شَكَرَهُ، وَمَنْ كَتَمَهُ فَقَدْ كَفَرَهُ»
ترجمہ

سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے کوئی احسان کیا جائے وہ اسے یاد رکھے، جس نے اسے یاد رکھا اس نے شکر ادا کیا، اور جس نے اسے چھپایا اس نے ناشکری کی۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 210
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 115، حدیث 211