المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خولة بنت قيس بن قهيد بن قيس بن ثعلبة الأنصاري " امرأة حمزة بن عبد المطلب تكنى أم محمد " باب: سیدہ خولہ بنت قیس بن قہید بن قیس بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہا، سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی زوجہ، جن کی کنیت ام محمد تھی
حدیث نمبر: 20961
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ السَّمَيْدَعِ الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ، ثنا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ ابْنِ أَبِي الْجَوْنِ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ خَوْلَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا قَدَّسَ اللهُ أُمَّةً لَا يَأْخُذُ ضَعِيفُهَا الْحَقَّ مِنْ قَوِيِّها غَيْرَ مُتَعْتَعٍ، ثُمَّ قَالَ: «مَنِ انْصَرَفَ غَرِيمُهُ مِنْ حَقِّهِ هَذِهِ وَهُوَ رَاضٍ عَنْهُ صَلَّتَ عَلَيْهِ دَوَابَّ الْأَرْضِ، وَنُونَ الْمَاءِ، وَمَنِ انْصَرَفَ غَرِيمُهُ، وَهُوَ سَاخِطٌ كُتِبَ عَلَيْهِ فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ وَجَمْعُةٍ وَشَهْرٍ ظَلَمَ»ترجمہ
سیدہ خولہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اس امت کو پاک نہیں کرتا جس میں کمزور اپنا حق طاقتور سے بلا رکاوٹ نہ لے سکے۔“ پھر فرمایا: ”جس شخص کا قرض دار اس سے اپنا حق لے کر اس حال میں لوٹے کہ وہ اس سے راضی ہو، تو زمین کے جانور اور پانی کی مچھلیاں اس کے لیے دعائے رحمت کرتی ہیں، اور جس کا قرض دار ناراض ہو کر لوٹے، تو اس پر ہر دن، رات، ہفتے اور مہینے کے حساب سے ظلم لکھا جاتا ہے۔“