المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
خولة بنت قيس بن قهيد بن قيس بن ثعلبة الأنصاري " امرأة حمزة بن عبد المطلب تكنى أم محمد " باب: سیدہ خولہ بنت قیس بن قہید بن قیس بن ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہا، سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی زوجہ، جن کی کنیت ام محمد تھی
حدیث نمبر: 20960
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، قَالَتْ: قُلْتُ بَلَغَنِي أَنَّ لَكَ حَوْضًا، قَالَ: «نَعَمْ وَأَحَبُّ مَنْ وَرَدَ عَلِيَّ قَوْمُكِ» هَكَذَا رَوَاهُ أَبُو خَالِدٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ، وَالصَّوَابُ حَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍترجمہ
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے عرض کیا: مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ کا ایک حوض ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اور مجھے سب سے زیادہ محبوب یہ ہے کہ اس پر تیری قوم آئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح ابوخالد نے اسے خولہ بنت حکیم سے روایت کیا ہے، جبکہ صحیح روایت حماد بن زید کی روایت کردہ ہے۔