❮
❯
حدیث نمبر: 20848
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زِيَادٍ الْحَذَّاءُ الرَّقِّيُّ، ثنا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي حُكَيْمَةُ بِنْتُ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ، عَنْ أُمِّهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبُولُ فِي قَدَحِ عِيدَانٍ، ثُمَّ يَرْفَعُ تَحْتَ سَرِيرِهِ، فَبَالَ فِيهِ ثُمَّ جَاءَ فَأَرَادَهُ فَإِذَا الْقَدَحُ لَيْسَ فِيهِ شَيْءٌ، فَقَالَ لِامْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا بَرَكَةُ كَانَتْ تَخْدُمُ أُمَّ حَبِيبَةَ، جَاءَتْ بِهَا مِنْ أَرْضِ الْحَبَشَةِ: «أَيْنَ الْبَوْلُ الَّذِي كَانَ فِي الْقَدَحِ؟» قَالَتْ: شَرِبَتُهُ، فَقَالَ: «لَقَدِ احْتَظَرْتِ مِنَ النَّارِ بِحِظَارٍ»
ترجمہ

سیدہ امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی کریم ﷺ لکڑی کے ایک پیالے میں پیشاب کیا کرتے تھے، پھر اسے اپنی چارپائی کے نیچے رکھ دیا جاتا، (ایک بار) آپ ﷺ نے اس میں پیشاب کیا، پھر جب آئے اور اسے لینا چاہا تو پیالے میں کچھ نہ تھا، تو آپ ﷺ نے برکہ نامی ایک عورت سے، جو ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی خادمہ تھیں اور انہیں حبشہ کی سرزمین سے ساتھ لائی تھیں، فرمایا: ”پیالے میں جو پیشاب تھا وہ کہاں گیا؟“ اس نے کہا: میں نے وہ پی لیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم نے اپنے آپ کو آگ سے بچانے کا ایک مضبوط حصار بنا لیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20848
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 189، حدیث 477