حدیث نمبر: 2083
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ قُلْ لِي قَوْلًا يَنْفَعُنِي وَاقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُهُ قَالَ: «لَا تَغْضَبْ» فَعَادَ لَهُ مِرَارًا كُلَّ ذَلِكَ يَرْجِعُ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَا تَغْضَبْ»
ترجمہ

سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے ایسی بات بتائیے جو مجھے فائدہ دے، اور مختصر رکھیے تاکہ میں اسے سمجھ سکوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“ انہوں نے کئی بار سوال دہرایا، اور رسول اللہ ﷺ ہر بار یہی فرماتے: ”غصہ نہ کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2083
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 262، حدیث 2096