حدیث نمبر: 2082
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قُلْ لِي قَوْلًا وَاقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُهُ، قَالَ: «لَا تَغْضَبْ» ، فَأَعَادَهَا عَلَيْهِ قَالَ: «لَا تَغْضَبْ»
ترجمہ

سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: مجھے کوئی بات بتائیے اور مختصر رکھیے تاکہ میں اسے سمجھ سکوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“ اس نے سوال دہرایا تو آپ ﷺ نے پھر فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الجيم / حدیث: 2082
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 262، حدیث 2095