المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 2080–2094) باب: (احادیث 2080 تا 2094)
حدیث نمبر: 2081
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ الْحَلَبِيُّ، ثنا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ قُلْ لِي قَوْلًا يَنْفَعُنِي وَاقْلِلْ لَعَلِّي أَعِيهِ، قَالَ: «لَا تَغْضَبْ» ، فَأَعَادَهَا عَلَيْهِ مِرَارًا يَقُولُ: «لَا تَغْضَبْ»ترجمہ
سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے ایسی بات بتائیے جو مجھے فائدہ دے، اور مختصر رکھیے تاکہ میں اسے یاد رکھ سکوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“ میں نے یہ سوال کئی بار دہرایا، آپ ﷺ ہر بار فرماتے: ”غصہ نہ کرو۔“