المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 2080–2094) باب: (احادیث 2080 تا 2094)
حدیث نمبر: 2080
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَمِّهِ، أَوْ غَيْرِهِ ذَكَرَ جَارِيَةَ بْنَ قُدَامَةَ أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا لَعَلِّي أَعْقِلُهُ وَأَقْلِلْ، قَالَ: «لَا تَغْضَبْ»ترجمہ
سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! مجھے اسلام کے بارے میں ایک بات بتا دیجیے جسے میں یاد رکھ سکوں، اور مختصر رکھیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کرو۔“