المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
هشام بن عروة، عن فاطمة باب باب: ہشام بن عروہ کی فاطمہ سے روایات — باب
حدیث نمبر: 20701
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أُتِيَتْ بِالْمَرْأَةِ قَدْ حُمَّتْ دَعَتْ بِالْمَاءِ فَسَكَبَتْهُ عَلَيْهِ وَبَيْنَ جَنْبَيْهَا، وَقَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنَا أَنْ نُبَرِّدَ بِالْمَاءِ وَقَالَ: «إِنَّهَا مِنْ فَحِيحِ جَهَنَّمَ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب ان کے پاس بخار میں مبتلا عورت لائی جاتی تو وہ پانی منگواتیں اور اسے اس پر اور اس کے پہلوؤں کے درمیان ڈال دیتیں، اور فرماتیں: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں پانی سے ٹھنڈا کرنے کا حکم دیا تھا اور فرمایا تھا: ”یہ جہنم کی گرمی کی سسکار (بھاپ) میں سے ہے۔“