حدیث نمبر: 20700
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أُتِيَتْ بِالْمَرْأَةِ الْمَوْعُوكَةِ أَمَرَتْ أَنْ يُصَبَّ عَلَيْهَا الْمَاءُ، وَقَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ فَإِنَّهَا مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ»
ترجمہ

سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب ان کے پاس بخار میں مبتلا عورت لائی جاتی تو وہ حکم دیتیں کہ اس پر پانی ڈالا جائے، اور فرماتیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا: ”اسے پانی سے ٹھنڈا کرو، کیونکہ یہ جہنم کی گرمی کی بھاپ میں سے ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 20700
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 24، صفحہ 122، حدیث 329