المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
نافع بن عمر، عن ابن أبي مليكة باب: نافع بن عمر کی ابن ابی ملیکہ سے روایات
حدیث نمبر: 20623
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَعَمْرُو بْنُ أَبِي الطَّاهِرِ، بِإِسْنَادِهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى صَلَاةَ الْكُسُوفِ، فَقَامَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ، ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ، ثُمَّ رَفَعَ، فَسَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ، ثُمَّ رَفَعَ، فَسَجَدَ فَأَطَالَ السُّجُودَ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَقَالَ: " قَدْ قُرِّبَتْ مِنِّي الْجَنَّةُ حَتَّى لَوْ أنِّي اخْتَرَأْتُ عَلَيْهَا لَجِئْتُكُمْ بِقِطَافٍ مِنْ قِطَافِهَا، وَدَنَتْ مِنِّي النَّارُ حَتَّى قُلْتُ: أَيْ رَبِّ، وَأَنَا مَعَهُمْ، فَإِذَا امْرَأَةٌ حَسْنَاءَ تَخْدِشُهَا هِرَّةٌ، فَقُلْتُ: مَا شَأْنُ هَذِهِ؟ قَالُوا: حَبَسَتْهَا حَتَّى مَاتَتْ جُوعًا، لَا أَطْعَمَتْهَا وَلَا أَرْسَلَتْهَا تَأْكُلُ " قَالَ نَافِعٌ: حَسِبْتُ قَالَ: «مِنْ حَشِيشٍ أوْحَشَائِشِ الْأَرْضِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”… اور میں بھی ان کے ساتھ تھی، تو ایک خوبصورت عورت کو ایک بلی نوچ رہی تھی، میں نے پوچھا: اس کا کیا معاملہ ہے؟ لوگوں نے کہا: اس نے اسے قید کر رکھا تھا یہاں تک کہ وہ بھوک سے مر گئی، نہ اسے کھلایا اور نہ ہی چھوڑا کہ وہ کھا لے۔“ نافع کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہا: ”زمین کی گھاس پھونس میں سے۔“