المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
نافع بن عمر، عن ابن أبي مليكة باب: نافع بن عمر کی ابن ابی ملیکہ سے روایات
حدیث نمبر: 20624
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ: قَالَتْ أَسْمَاءُ بِنْتُ أَبِي بَكْرٍ: يَا رَسُولَ اللهِ، لَيْسَ لِي مَالٌ إِلَّا مَا يُدْخِلُ الزُّبَيْرُ بَيْتَهُ، أَفَأَرْضَخُ مِنْهُ؟ قَالَ: «ارْضَخِي بِمَا اسْتَطَعْتِ، وَلَا تُوكِي فَيُوكِي اللهُ عَلَيْكِ»ترجمہ
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: یا رسول اللہ! میرے پاس اس کے سوا کوئی مال نہیں جو زبیر گھر میں لاتے ہیں، تو کیا میں اس میں سے تھوڑا تھوڑا صدقہ کر سکتی ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جتنی استطاعت ہو تھوڑا تھوڑا دیتی رہو، اور تھیلی کا منہ بند نہ رکھو، ورنہ اللہ تم پر بند کر دے گا۔“