المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث، عن أم سلمة باب: ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20273
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مِقْلَاصٍ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ، أَنَّ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ أَرْسَلَهُ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ يَسْأَلُهَا عَنِ الرَّجُلِ يُصْبِحُ جُنُبًا أَيَصُومُ؟، فَقَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ لَا حُلْمٍ فَلَا يُفْطِرُ، وَلَا يَقْضِي»ترجمہ
ابوبکر بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں کہ مروان بن حکم نے انہیں سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی طرف بھیجا تاکہ ان سے پوچھیں: جو شخص حالتِ جنابت میں صبح کرے تو کیا وہ روزہ رکھے؟ تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جماع کی وجہ سے، نہ کہ احتلام سے، حالتِ جنابت میں صبح کرتے تو روزہ نہ توڑتے اور نہ اس کی قضا کرتے تھے۔