المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
مجاهد، عن أم سلمة باب: مجاہد کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20235
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا وَكِيعٌ، ثنا الْمِنْهَالُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: «إِنْ كَانَتْ إِحْدَانَا لَتَحِيضُ وَمَا لَهَا إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ، وَإِنَّ إِحْدَانَا الْيَوْمَ لَتُفْرِغُ خَادِمَهَا لِتَغْسِلَ ثِيَابَهَا لِيُطَهِّرَهَا»ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ”ہم میں سے کسی کو حیض آتا تھا حالانکہ اس کے پاس ایک ہی کپڑا ہوتا تھا، اور آج ہم میں سے کوئی اپنی خادمہ کو صرف اس لیے فارغ کرتی ہے کہ وہ اس کے کپڑے دھو کر پاک کر دے۔“