المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
مجاهد، عن أم سلمة باب: مجاہد کی سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 20236
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْخَلَّالُ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: سُئِلَتْ أُمُّ سَلَمَةَ هَلْ تُغَطِّي الْمَرْأَةُ وَجْهَهَا وَهِيَ مُحْرِمَةٌ؟، فَقَالَتْ: «كَانَ الرَّكْبُ يَمُرُّونَ عَلَيْنَا، وَنَحْنُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَسْدُلُ إِحْدَانَا عَلَى وَجْهِهَا الثَّوْبَ»ترجمہ
مجاہد بیان کرتے ہیں: سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ کیا احرام کی حالت میں عورت اپنا چہرہ ڈھانپ سکتی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”سوار ہمارے پاس سے گزرتے تھے جبکہ ہم نبی کریم ﷺ کے ساتھ ہوتے تھے، تو ہم میں سے کوئی اپنے چہرے پر کپڑا لٹکا لیتی تھی۔“