المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ناصح أبو عبد الله، عن سماك باب: ناصح ابوعبداللہ کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2023
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، ثنا نَاصِحٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ مَنْ يَحْمِلُ رَايَتَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ: «مَنْ يُحْسِنُ أَنْ يَحْمِلَهَا إِلَّا مَنْ حَمَلَهَا فِي الدُّنْيَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! قیامت کے دن آپ کا جھنڈا کون اٹھائے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہی اسے اچھی طرح اٹھا سکتا ہے جس نے دنیا میں اسے اٹھایا ہو، یعنی علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ۔“