المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ناصح أبو عبد الله، عن سماك باب: ناصح ابوعبداللہ کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 2022
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ، ثنا نَاصِحٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: «أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى إِلَّا أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”تم میرے ساتھ وہی مقام رکھتے ہو جو ہارون علیہ السلام کو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ حاصل تھا، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“