حدیث نمبر: 19872
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفُلَانٌ يَشْتَكِي، فَقَالَ: «مَا هَذَا؟» ، فَقُلْنَا: نَتَّهِمُ لَهُ الْعَيْنَ، فَقَالَ: «أَلَا تَسْتَرْقُونَ لَهُ مِنَ الْعَيْنِ»
ترجمہ

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ فلاں شخص بیمار تھا، آپ ﷺ نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ ہم نے عرض کیا: ہمیں اس پر نظرِ بد کا گمان ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اس کے لیے نظرِ بد کا دم کیوں نہیں کرواتے؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19872
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 268، حدیث 568