المعجم الكبير للطبراني
مسند النساء— صحابیات رضی اللہ عنہن کی مسانید
عمر بن أبي سلمة، عن أم سلمة باب: سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ کی اپنی والدہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایات
حدیث نمبر: 19811
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَحَدٍ يُصَابُ بِمُصِيبَةٍ» فَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺ سے روایت کرتی ہیں: ”جو شخص بھی کسی مصیبت میں مبتلا ہو…“ پھر راوی نے آگے پوری حدیث ذکر کی۔