حدیث نمبر: 19556
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَالِحٍ الْمَرْوَزِيُّ، قَالَ: ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي قَوْلِهِ: {الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِ} [النور: ٢٦] «مِنَ الْقَوْلِ وَالْعَمَلِ» {وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِينَ وَالطَّيِّبُونَ لِلطَّيِّبَاتِ} [النور: ٢٦] «مِنَ الْقَوْلِ وَالْعَمَلِ»
ترجمہ

قتادہ اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں: ”ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں“ [سورۃ النور: 26]: یعنی بات اور عمل میں، ”اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے ہیں“ [سورۃ النور: 26]: یعنی بات اور عمل میں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / مسند النساء / حدیث: 19556
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 23، صفحہ 160، حدیث 252