المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسرائيل بن يونس، عن سماك باب: اسرائیل بن یونس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1906
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرٍ: «أَنَّهُمْ دَخَلُوا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى وِسَادَةٍ عَنْ يَسَارِهِ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ لوگ نبی کریم ﷺ کے پاس حاضر ہوئے تو آپ ﷺ اپنے بائیں جانب ایک تکیے سے ٹیک لگائے ہوئے تھے۔