المعجم الكبير للطبراني
باب الجيم— حرف جیم سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إسرائيل بن يونس، عن سماك باب: اسرائیل بن یونس کی سماک سے روایات
حدیث نمبر: 1905
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ الْخَاتَمَ عِنْدَ كَتِفِهِ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ يُشْبِهُ جِلْدَهُ»ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے (نبوت کی) مہر آپ ﷺ کے کندھے کے پاس دیکھی، وہ کبوتر کے انڈے کے برابر تھی اور آپ ﷺ کی جلد ہی جیسی تھی۔