المعجم الكبير للطبراني
باب الياء— حرف یا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن حفص بن أبي عقيل وقد اختلف في اسمه، عن يعلى بن مرة باب: عبداللہ بن حفص بن ابی عقیل (ان کے نام میں اختلاف ہے) کی سیدنا یعلیٰ بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18887
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ السِّيُوطِيُّ، ثنا عَفَّانُ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ مُرَّةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَيْهِ مَسْحَةً مِنْ خَلُوقٍ، فَقَالَ: «اغْسِلْ هَذَا عَنْكَ»ترجمہ
سیدنا یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان پر خلوق (خوشبو) کا نشان دیکھا تو فرمایا: ”یہ اپنے سے دھو ڈالو۔“