المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
من اسمه هرماس هرماس بن زياد الباهلي باب: جن کا نام ہرماس ہے — سیدنا ہرماس بن زیاد باہلی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 18757
حَدَّثَنَا أَبُو عَرُوبَةَ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدُ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ عَمْرُو بْنُ هِشَامٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو قَتَادَةَ الْحَرَّانِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنِ الْهِرْمَاسِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ»ترجمہ
سیدنا ہرماس بن زیاد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو اپنی سواری پر مشرق کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے دیکھا۔