المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند هبار بن الأسود باب: سیدنا ہبار بن اسود رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 18749
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا هَوْبَرُ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ هَبَّارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: زَوَّجَ هَبَّارٌ ابْنَتَهُ فَضَرَبَ فِي عُرْسِهَا بِالْكِيرِ وَالْغِرْبَالِ فَسَمِعَ ذَلِكَ، رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا هَذَا؟» قَالُوا: زَفَّ هَبَّارُ ابْنَتَهُ فَضَرَبَ فِي عُرْسِهَا بِالْكِيرِ وَالْغِرْبَالِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أشيدوا النِّكَاحَ أشيدوا النِّكَاحَ، هَذَا نِكَاحٌ لَا سفاحٌ»ترجمہ
سیدنا ہبار بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کی تو اس کی خوشی میں دف اور چھلنی بجائی گئی۔ رسول اللہ ﷺ نے یہ سنا تو پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ہبار نے اپنی بیٹی کی رخصتی کی ہے اور اس کی خوشی میں دف اور چھلنی بجائی گئی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نکاح کو مشہور کرو، نکاح کو مشہور کرو، یہ نکاح ہے، بدکاری نہیں۔“