المعجم الكبير للطبراني
باب الهاء— حرف ہا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 18645–18652) باب: (احادیث 18645 تا 18652)
حدیث نمبر: 18647
وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثنا عَمْرُو بْنُ حَمَّادِ بْنِ طَلْحَةَ الْقَنَّادُ ثنا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ: طَعَامٌ أَتَحَرَّجُ مِنْهُ آكُلُهُ، قَالَ: «لَا يَتَخَلَّجَنَّ فِي صَدْرِكَ شَيْءٌ ضَارَعْتَ فِيهِ النَّصْرَانِيَّةَ»ترجمہ
سیدنا ہلب طائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس تھا کہ ایک شخص آیا اور عرض کیا: ایک کھانا ہے جسے کھانے سے میں حرج محسوس کرتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے دل میں کوئی ایسی بات نہ کھٹکے جس میں تم نے عیسائیت سے مشابہت اختیار کی ہو۔“